چھمک چھلو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چمک دمک اور بناؤ سنگھار سے چلنے والی، شوخ و چنچل عورت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چمک دمک اور بناؤ سنگھار سے چلنے والی، شوخ و چنچل عورت۔